لیما۔ 19 مارچ (اے پی پی) پیرو میں شدید بارشوں، دریاو¿ں میں سیلاب، طوفان اور مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 72 ہو گئی۔امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق پیرو کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں، دریاوں میں سیلاب، طوفان اور مٹی کے تودے گرنے سے ہونے والا جانی و مالی نقصان گزشتہ دو دہائیوں کے دوران سب سے تباہ کن ہے۔پیرو کے وزیراعظم …
پیرو میں شدید بارشوں، دریاوں میں سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 72

مزید خبریں
لیما۔ 19 مارچ (اے پی پی) پیرو میں شدید بارشوں، دریاو¿ں میں سیلاب، طوفان اور مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 72 ہو گئی۔امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق پیرو کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں، دریاوں میں سیلاب، طوفان اور مٹی کے تودے گرنے سے ہونے والا جانی و مالی نقصان گزشتہ دو دہائیوں کے دوران سب سے تباہ کن ہے۔پیرو کے وزیراعظم فرنینڈو زاوالا نے شدید بارشوں اور طوفان سے اب تک 72 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ 1998ءمیں بھی پیرو میں ایسی ہی صورتحال پیش آئی تھی، جس میں 374 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔







