پیٹروبراس کی پیداوار میں 1.42 فیصدکمی

ریوڈی جنیرو ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) برازیل کی آئل کمپنی پیٹروبراس نے کہا ہے کہ اگست کے دوران اس کی پیداوار میں کمی ہوئی جس کی وجہ ارجنٹائن میں واقع اثاثوں کی فروخت ہے۔کمپنی کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق اگست کے دوران تیل کی پیداوار 2.84 ملین بیرل جبکہ اسی کے مساوی گیس کی پیداوار بھی رہی جو کہ جولائی کی پیداوار …

ریوڈی جنیرو ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) برازیل کی آئل کمپنی پیٹروبراس نے کہا ہے کہ اگست کے دوران اس کی پیداوار میں کمی ہوئی جس کی وجہ ارجنٹائن میں واقع اثاثوں کی فروخت ہے۔کمپنی کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق اگست کے دوران تیل کی پیداوار 2.84 ملین بیرل جبکہ اسی کے مساوی گیس کی پیداوار بھی رہی جو کہ جولائی کی پیداوار 2.89 ملین بیرل کی نسبت 1.42 فیصد کم ہے۔

Leave a Reply