پیٹرولیم وقدرتی وسائل کے منصوبوں کیلئے 10911.278ملین روپے کے فنڈز جاری

سلام آباد ۔25 فروری (اے پی پی)وفاقی حکومت نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام(پی ایس ڈی پی)کے تحت پیٹرولیم وقدرتی وسائل کے منصوبوں کیلئے رواں مالی سال میں اب تک 10911.278ملین روپے کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔وفاقی حکومت نے مالی سال کے بجٹ میں پیٹرولیم وقدرتی وسائل کے منصوبوں کیلئے مجموعی طورپر13480.062ملین روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔