لاہور۔22 جون (اے پی پی )پی آئی اے نے لاک ڈائون کے باعث برطانیہ کے لیے فضائی آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے کورونا کے پیش نظر فضائی آپریشن بند کیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ پی آئی اے نے برطانیہ سفر کرنے والوں سے نشستوں کی بکنگ کے لیے پی آئی اے دفاتر سے رابطے کی ہدایت کی ہے۔ …
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فضائی آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

مزید خبریں
لاہور۔22 جون (اے پی پی )پی آئی اے نے لاک ڈائون کے باعث برطانیہ کے لیے فضائی آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے کورونا کے پیش نظر فضائی آپریشن بند کیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ پی آئی اے نے برطانیہ سفر کرنے والوں سے نشستوں کی بکنگ کے لیے پی آئی اے دفاتر سے رابطے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کورونا صورتحال کے پیش نظر پی آئی اے نے برطانیہ کے کرایوں میں 20 فیصد رعایت دینے کا اعلان بھی کیا ہے۔








