اسلام آباد۔18مارچ (اے پی پی):پی آئی اے نے خلیجی ممالک کی سکیورٹی صورتحال کے مد نظر اگلے 48 گھنٹے کے لیے اپنی فجیرہ کے لئے پروازیں معطل کر دی ہیں۔بدھ کوترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی آئی اے متحدہ عرب امارات کے شہر العین کے لئے اپنی پروازیں جاری رکھے گی۔متحدہ عرب امارات کے لئے پروازیں فی الحال صرف العین کے لئے آپریٹ کی …
پی آئی اے کی فجیرہ کے لئے پروازیں معطل

مزید خبریں
اسلام آباد۔18مارچ (اے پی پی):پی آئی اے نے خلیجی ممالک کی سکیورٹی صورتحال کے مد نظر اگلے 48 گھنٹے کے لیے اپنی فجیرہ کے لئے پروازیں معطل کر دی ہیں۔بدھ کوترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی آئی اے متحدہ عرب امارات کے شہر العین کے لئے اپنی پروازیں جاری رکھے گی۔متحدہ عرب امارات کے لئے پروازیں فی الحال صرف العین کے لئے آپریٹ کی جائیں گی۔








