لاہور۔18 مارچ(اے پی پی ) شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم ، پی ایس ایل تھری کے سلسلہ میں قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والے دو پلے آف میچز کا پہلا میچ 20 مارچ کو قذافی سٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کی ٹیم اور گزشتہ پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے والی کوئیٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین شام سات بجے کھیلا جائے گا جس کے انعقاد کے تمام …
پی ایس ایل پلے آف میچز کے انعقاد کےلئے تمام تر انتظامات مکمل

مزید خبریں
لاہور۔18 مارچ(اے پی پی ) شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم ، پی ایس ایل تھری کے سلسلہ میں قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والے دو پلے آف میچز کا پہلا میچ 20 مارچ کو قذافی سٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کی ٹیم اور گزشتہ پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے والی کوئیٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین شام سات بجے کھیلا جائے گا جس کے انعقاد کے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، میچ میں ایمپائرنگ کے فرائض علیم ڈار اور راشد سر انجام دیں گے جبکہ احمد شاہ زیب ٹی وی ایمپائر ہوں گے۔








