پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان، انڈیکس 150.52 پوائنٹس کے اضافے سے 40813.31 پوائنٹس پر بند

کراچی ۔ 16 نومبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 150.52 پوائنٹس کے اضافے سے 40813.31 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 25 ارب 98 کروڑ 5 لاکھ 91 ہزار 307 روپے کا اضافہ ہوگیا جبکہ خرید و فروخت میں بھی 63 لاکھ 35 ہزار 780 حصص کی تیزی ریکارڈ کی گئی تاہم تجارتی حجم میں …

کراچی ۔ 16 نومبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 150.52 پوائنٹس کے اضافے سے 40813.31 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 25 ارب 98 کروڑ 5 لاکھ 91 ہزار 307 روپے کا اضافہ ہوگیا جبکہ خرید و فروخت میں بھی 63 لاکھ 35 ہزار 780 حصص کی تیزی ریکارڈ کی گئی تاہم تجارتی حجم میں 1 ارب 77 کروڑ 55 لاکھ 27 ہزار 134 روپے کی کمی رونماءہوئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply