پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان

کراچی ۔ 17 نومبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 31.09 پوائنٹس کے اضافے سے 40844.40 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 27 ارب 36 کروڑ 47 لاکھ 1 ہزار 616 روپے کا اضافہ ہوگیا جبکہ تجارتی حجم میں بھی 47 کروڑ 47 لاکھ 98 ہزار 547 روپے کی تیزی رونماءہوئی۔ اسی طرح خرید و فروخت …

کراچی ۔ 17 نومبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 31.09 پوائنٹس کے اضافے سے 40844.40 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 27 ارب 36 کروڑ 47 لاکھ 1 ہزار 616 روپے کا اضافہ ہوگیا جبکہ تجارتی حجم میں بھی 47 کروڑ 47 لاکھ 98 ہزار 547 روپے کی تیزی رونماءہوئی۔ اسی طرح خرید و فروخت میں 1 کروڑ 89 لاکھ 11 ہزار 470 حصص کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 31.09 پوائنٹس کے اضافے سے 40844.40 پوائنٹس پر بند ہو

مزید خبریں

Leave a Reply