کراچی ۔ 12 اپریل (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 154.79 پوائنٹس کی کمی سے 46331.71 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 19 ارب 30 کروڑ 35 لاکھ 2 ہزار 810 روپے کی کمی رہی جبکہ تجارتی حجم میں بھی 1 ارب 4 کروڑ 71 لاکھ 52 ہزار 30 روپے مندی ریکارڈ کی گئی تاہم خرید …
پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان، انڈیکس 154.79 پوائنٹس کی کمی سے 46331.71 پوائنٹس پر بند

مزید خبریں
کراچی ۔ 12 اپریل (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 154.79 پوائنٹس کی کمی سے 46331.71 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 19 ارب 30 کروڑ 35 لاکھ 2 ہزار 810 روپے کی کمی رہی جبکہ تجارتی حجم میں بھی 1 ارب 4 کروڑ 71 لاکھ 52 ہزار 30 روپے مندی ریکارڈ کی گئی تاہم خرید و فروخت میں 4 کروڑ 85 لاکھ 22 ہزار 680 حصص کی کمی رونماءہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو کو پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان رہا اورکے ایس ای 100 انڈیکس 154.79 پوائنٹس کی کمی سے 46331.71 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 86.06 پوائنٹس کی مندی سے 23240.02 پوائنٹس پر بند ہوا۔








