پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان، انڈیکس 259.85 پوائنٹس کی کمی سے 46071.86 پوائنٹس پر بند

کراچی ۔ 13 اپریل (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 259.85 پوائنٹس کی کمی سے 46071.86 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 37 ارب 50 کروڑ 20 لاکھ 13 ہزار 94 روپے کی کمی رہی جبکہ تجارتی حجم میں بھی 1 ارب 45 کروڑ 27 لاکھ 48 ہزار 4 روپے مندی ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح …

کراچی ۔ 13 اپریل (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 259.85 پوائنٹس کی کمی سے 46071.86 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 37 ارب 50 کروڑ 20 لاکھ 13 ہزار 94 روپے کی کمی رہی جبکہ تجارتی حجم میں بھی 1 ارب 45 کروڑ 27 لاکھ 48 ہزار 4 روپے مندی ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح خرید و فروخت میں 13 کروڑ 55 لاکھ 21 ہزار 230 حصص کی کمی رونماءہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آؒخری روز جمعہ کو کو پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان رہا اورکے ایس ای 100 انڈیکس 259.85 پوائنٹس کی کمی سے 46071.86 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 208.85 پوائنٹس کی مندی سے 23031.17 پوائنٹس پر بند ہوا۔