کراچی ۔ 15 نومبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 280.99 پوائنٹس کی کمی سے 40662.79 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 32 ارب 41 کروڑ 27 لاکھ 54 ہزار 860 روپے کی کمی رونماءہوئی جبکہ خرید و فروخت میں بھی 4 کروڑ 97 لاکھ 11 ہزار 10 حصص کی مندی رہی تاہم تجارتی حجم میں …
پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان، انڈیکس 280.99 پوائنٹس کی کمی سے 40662.79 پوائنٹس پر بند

مزید خبریں
کراچی ۔ 15 نومبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 280.99 پوائنٹس کی کمی سے 40662.79 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 32 ارب 41 کروڑ 27 لاکھ 54 ہزار 860 روپے کی کمی رونماءہوئی جبکہ خرید و فروخت میں بھی 4 کروڑ 97 لاکھ 11 ہزار 10 حصص کی مندی رہی تاہم تجارتی حجم میں 94 کروڑ 84 لاکھ 53 ہزار 7 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔








