کراچی ۔ 14 مارچ (اے پی پی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا اور کاروبار کے دوران انڈیکس 48600 پوائنٹس سے کم ہو کر48ہزار پوائنٹس کی کم ترین سطح پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو مندی کے سبب کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس میں116.66پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے کے ایس ای100انڈیکس48655.72پوائنٹس سے کم ہو کر48539.06پوائنٹس پرآگیا، اسی طرح43.46پوائنٹس کی کمی سے کے ایس ای30انڈیکس26242.45پوائنٹس …
پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں116.66پوائنٹس کی کمی سے 48539.06پوائنٹس پر بند

مزید خبریں
کراچی ۔ 14 مارچ (اے پی پی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا اور کاروبار کے دوران انڈیکس 48600 پوائنٹس سے کم ہو کر48ہزار پوائنٹس کی کم ترین سطح پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو مندی کے سبب کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس میں116.66پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے کے ایس ای100انڈیکس48655.72پوائنٹس سے کم ہو کر48539.06پوائنٹس پرآگیا، اسی طرح43.46پوائنٹس کی کمی سے کے ایس ای30انڈیکس26242.45پوائنٹس اورکے ایس ای آل شیئرزانڈیکس32832.11پوائنٹس سے کم ہو کر32763.27پوائنٹس پربندہوا۔








