پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان

کراچی ۔ 13 نومبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 195.81 پوائنٹس کی کمی سے 41239.89 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 31 ارب 4 کروڑ 89 لاکھ 93 ہزار 932 روپے کی کمی رونماءہوئی جبکہ تجارتی حجم میں بھی 1 ارب 99 کروڑ 39 لاکھ 71 ہزار 755 روپے کی مندی ریکارڈ کی گئی۔ اسی …

کراچی ۔ 13 نومبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 195.81 پوائنٹس کی کمی سے 41239.89 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 31 ارب 4 کروڑ 89 لاکھ 93 ہزار 932 روپے کی کمی رونماءہوئی جبکہ تجارتی حجم میں بھی 1 ارب 99 کروڑ 39 لاکھ 71 ہزار 755 روپے کی مندی ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح خرید و فروخت میں 4 کروڑ 6 لاکھ 15 ہزار 20 حصص کی کمی رہی۔ تفصیلات کے مطابق نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر پیر کو پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان رہا اورکے ایس ای 100 انڈیکس 195.81 پوائنٹس کی کمی سے 41239.89 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 95.44 پوائنٹس کی مندی سے 21007.86 پوائنٹس پر بند ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply