پی ایس ڈی پی ،آ ن لائن بلنگ سلوشن (سہل ) کے تحت وفاقی اور صوبائی سطح پر پی ایف ایم کے منصوبہ کےلئے 386.932ملین روپے مختص
پی ایس ڈی پی ،آ ن لائن بلنگ سلوشن (سہل ) کے تحت وفاقی اور صوبائی سطح پر پی ایف ایم کے منصوبہ کےلئے 386.932ملین روپے مختص

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026کے لئے سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے مطابق فنانس ڈویژن کے آ ن لائن بلنگ سلوشن (سہل ) کے تحت وفاقی اور صوبائی سطح پر پی ایف ایم کے تحت منصوبہ کےلئے 386.932ملین روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔
جمعہ کو یہاں جاری پی ایس ڈی پی دستاویزات کے مطابق اس منصوبہ پرمجموعی لاگت کا تخمینہ 1742.120ملین روپے جبکہ 30 جون 2026 تک منصوبہ پر1355.188ملین روپے کے اخراجات متوقع ہیں۔ واضح رہے کہ آئندہ مالی سال کےلئے پی ایس ڈی پی کے تحت آ ن لائن بلنگ سلوشن (سہل ) منصوبہ کےلئے 386.932ملین روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔








