پی ایس ڈی پی میں جناح ہسپتال جی الیون تھری منصوبے کے لئے 1200 ملین روپے مختص
پی ایس ڈی پی میں جناح ہسپتال جی الیون تھری منصوبے کے لئے 1200 ملین روپے مختص

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی)آئندہ مالی سال کے لئے وزارت قومی صحت کے جناح ہسپتال جی الیون تھری منصوبے کے لئے 1200 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔
جمعہ کو جاری پی ایس ڈی پی کی دستاویز کے مطابق جناح ہسپتال جی الیون تھری کے لئے 30 جون 2026 تک متوقع اخراجات کا حجم 9094.454 ملین روپے تک ہے جبکہ آئندہ مالی سا ل کے لئے جناح ہسپتال کے منصوبہ کے لئے 1200 ملین روپے بجٹ مختص کیاگیا ہے۔








