پی ایس ڈی پی کے تحت بارانی علاقوں میں کمانڈ ایریا کی ترقی کے نیشنل پروگرام منصوبہ کےلئے 100 ملین روپے مختص
پی ایس ڈی پی کے تحت بارانی علاقوں میں کمانڈ ایریا کی ترقی کے نیشنل پروگرام منصوبہ کےلئے 100 ملین روپے مختص

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):آئندہ مالی سال 27-2026 میں سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت قومی غذائی تحفظ و تحقیق ڈویژن کے بارانی علاقوں میں کمانڈ ایریا کی ترقی کے نیشنل پروگرام منصوبہ کےلئے 100 ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔ جمعہ کو یہاں جاری پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق اس منصوبہ پر مجموعی لاگت کا تخمینہ 9358.530 ملین روپے ہے جبکہ 30 جون 2026تک منصوبہ پر3193.140ملین روپے کے اخراجات متوقع ہیں۔واضح رہے کہ آئندہ مالی سال میں بارانی علاقوں میں کمانڈ ایریا کی ترقی کے نیشنل پروگرام منصوبہ کےلئے 100 ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔







