اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں صوبوں اور سپیشل ایریاز کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک 39ارب 93کروڑ 57لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے جا چکے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران صوبوں اور سپیشل ایریاز کے ترقیاتی کاموں کےلئے 2کھرب 52ارب روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں …
پی ایس ڈی پی کے تحت صوبوں اور سپیشل ایریاز کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے 39 ارب 93کروڑ57لاکھ روپے جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں صوبوں اور سپیشل ایریاز کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک 39ارب 93کروڑ 57لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے جا چکے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران صوبوں اور سپیشل ایریاز کے ترقیاتی کاموں کےلئے 2کھرب 52ارب روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں جن میں سے 39 ارب 93 کروڑ 57 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کئے جا چکے ہیں۔








