اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں مجموعی طور پر اب تک 5کھرب 62ارب 27کروڑ، 48لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جار ی کردیئے ہیں۔
پی ایس ڈی پی کے تحت وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 5کھرب 62 ارب روپے جاری

مزید خبریں