پی ایس ڈی پی کے تحت وزارت مذہبی امور کے منصوبہ کیلئے 31 کروڑ 15 لاکھ روپے مختص

پی ایس ڈی پی کے تحت وزارت مذہبی امور کے منصوبہ کیلئے 31 کروڑ 15 لاکھ روپے مختص

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):آئندہ مالی سال 27-2026 کے سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) میں وزارت مذہبی امور کے ایک منصوبہ کے لئے 31 کروڑ 15 لاکھ روپے مختص کئے گئےہیں ۔

جمعہ کو وفاقی حکومت کی طرف سے جاری پی ایس ڈی پی کے مطابق لاہور میں حاجی کیمپ کی تعمیر کے لئے وزارت مذہبی امور کے ایک منصوبہ کے لئے 31 کروڑ 15 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں ۔