پی ایس ڈی پی کے تحت کچھی کینال کے سیلاب سے متاثرہ حصوں کی بحالی کے منصوبے کےلئے1374.269ملین روپے کا بجٹ مختص
پی ایس ڈی پی کے تحت کچھی کینال کے سیلاب سے متاثرہ حصوں کی بحالی کے منصوبے کےلئے1374.269ملین روپے کا بجٹ مختص

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):آئندہ مالی سال 27-2026 میں سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت آبی وسائل ڈویژن کےکچھی کینال کے سیلاب سے متاثرہ حصوں کی بحالی کے منصوبے کےلئے1374.269ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔ جمعہ کو یہاں جاری پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق اس منصوبہ پر مجموعی لاگت کا تخمینہ4922.348ملین روپے ہے جبکہ 30 جون 2026تک منصوبہ پر48.079ملین روپے کے اخراجات متوقع ہیں ۔ واضح رہے کہ آئندہ مالی سال میں کچھی کینال کے سیلاب سے متاثرہ حصوں کی بحالی کے منصوبے کےلئے1374.269ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔






