اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026کے لئے سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی )کے تحت فنانس ڈویژن کے پاکستان آڈٹ اینڈ اکائونٹس اکیڈمی (پی اے اے اے )کے مختلف منصوبوں کےلئے 756.666ملین روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ جمعہ کو یہاں جاری پی ایس ڈی پی دستاویزات کے مطابق پی اے اے اے کے منصوبوں پرمجموعی لاگت کا تخمینہ 2739.472ملین …
پی ایس ڈی پی کے تحت پاکستان آڈٹ اینڈ اکائونٹس اکیڈمی کے مختلف منصوبوں کےلئے 756.666ملین روپے مختص

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026کے لئے سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی )کے تحت فنانس ڈویژن کے پاکستان آڈٹ اینڈ اکائونٹس اکیڈمی (پی اے اے اے )کے مختلف منصوبوں کےلئے 756.666ملین روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔
جمعہ کو یہاں جاری پی ایس ڈی پی دستاویزات کے مطابق پی اے اے اے کے منصوبوں پرمجموعی لاگت کا تخمینہ 2739.472ملین روپے ہے جبکہ 30 جون 2026 تک اس منصوبہ پر 1500ملین روپے کے اخراجات متوقع ہیں۔








