وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026کے لئے سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی )کے تحت پرائیویٹائزیشن ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے 41 کروڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا ہے۔ جمعہ کویہاں جاری پی ایس ڈی پی دستاویزات کے اعدادوشمار کے مطابق اس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں میں وفاقی حکومت کے پروگرام کے لئے 41 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں ۔
پی ایس ڈی پی کے تحت پرائیویٹائزیشن ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے 41 کروڑ روپےمختص

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026کے لئے سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی )کے تحت پرائیویٹائزیشن ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے 41 کروڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا ہے۔ جمعہ کویہاں جاری پی ایس ڈی پی دستاویزات کے اعدادوشمار کے مطابق اس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں میں وفاقی حکومت کے پروگرام کے لئے 41 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں ۔








