اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں کابینہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک 10 ارب 55 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے جا چکے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے 70ارب روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں جن میں سے 10 …
پی ایس ڈی پی کے تحت کابینہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے 10ارب 55 کروڑ روپے جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں کابینہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک 10 ارب 55 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے جا چکے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے 70ارب روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں جن میں سے 10 ارب 55کروڑ روپے جاری جبکہ کئے جا چکے ہیں۔








