پی ایس ڈی پی کے مطابق ٹویٹ قومی اصلاحات پروگرام کے تحت زرعی شعبہ میں پیشہ ورانہ استعداد کار میں اضافہ کےمنصوبہ کےلئے 100 ملین روپے کا بجٹ مختص

پی ایس ڈی پی کے مطابق ٹویٹ قومی اصلاحات پروگرام کے تحت زرعی شعبہ میں پیشہ ورانہ استعداد کار میں اضافہ کےمنصوبہ کےلئے 100 ملین روپے کا بجٹ مختص

اسلام آباد۔12جون  (اے پی پی):آئندہ مالی سال 27-2026 میں    سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے مطابق قومی غذائی تحفظ و تحقیق ڈویژن کے ٹویٹ قومی اصلاحات پروگرام کے تحت زرعی شعبہ میں پیشہ ورانہ استعداد کار میں اضافہ کےمنصوبہ کےلئے 100 ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔ جمعہ کو یہاں جاری پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق اس منصوبہ پر مجموعی لاگت کا تخمینہ 6300ملین روپے ہے۔واضح رہے کہ آئندہ مالی سال میں    ٹویٹ قومی اصلاحات پروگرام کے تحت زرعی شعبہ میں پیشہ ورانہ استعداد کار میں اضافہ کےمنصوبہ کےلئے 100 ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔