پی ایم ای ایکس میں 3.420 بلین روپے کے سودے

کراچی ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) کموڈٹی انڈیکس 3,161 کی سطح پر بند ہوا۔ منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابق میٹلز، انرجی اور کوٹس/فاریکس کے 3.416 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 5,587 رہی۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.183 بلین روپے تھی جبکہ چاندی کے سودوں کی مالیت 624.252 ملین روپے, …

کراچی ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) کموڈٹی انڈیکس 3,161 کی سطح پر بند ہوا۔ منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابق میٹلز، انرجی اور کوٹس/فاریکس کے 3.416 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 5,587 رہی۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.183 بلین روپے تھی جبکہ چاندی کے سودوں کی مالیت 624.252 ملین روپے, کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 583.790 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 372.217 ملین روپے، ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 227.145 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 150.465 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت144.200 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 71.108 ملین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 42.256 ملین روپے, برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 12.500 ملین روپے اور ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 5.046 ملین روپے رہی۔ ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی 8 لاٹس کے سودے ہوے جن کی مالیت 3.421 ملین روپے تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply