کراچی۔6اکتوبر (اے پی پی): پاکستان مرکنٹای?ل ایکسچینج لمیٹیڈ (پی ایم ای ایکس)میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کے5.805 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 8,342 رہی۔ منگل کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ سود ے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 2.744 بلین روپے رہی جبکہ ڈی جے کے سودوں کی مالیت 648.749 ملین روپے ، کرنسیز کے بذریعہ …
پی ایم ای ایکس میں 5.829 بلین روپے کے سودے

مزید خبریں
کراچی۔6اکتوبر (اے پی پی): پاکستان مرکنٹای?ل ایکسچینج لمیٹیڈ (پی ایم ای ایکس)میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کے5.805 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 8,342 رہی۔ منگل کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ سود ے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 2.744 بلین روپے رہی جبکہ ڈی جے کے سودوں کی مالیت 648.749 ملین روپے ، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 633.498 ملین روپے، این ایس ڈی کیو کے سودوں کی مالیت 522.909 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 378.346 ملین روپے ، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 312.631 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 250.425 ملین روپے، ڈبلیو ٹی آی? خام تیل کے سودوں کی مالیت 247.544 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 45.214 ملین روپے اور ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 21.072 ملین روپے رہی۔ ایگریکلچرل کموڈٹیز میں کاٹن کی 8 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 24.126 ملین روپے رہی۔








