پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 4,277 کی سطح پر بند

کراچی۔ 21 نومبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) کموڈٹی انڈیکس 4,277 کی سطح پر بند ہوا۔ جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 5.090 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 8,447 رہی۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 2.360 بلین روپے رہی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں …

کراچی۔ 21 نومبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) کموڈٹی انڈیکس 4,277 کی سطح پر بند ہوا۔ جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 5.090 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 8,447 رہی۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 2.360 بلین روپے رہی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.226 بلین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 442.443 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 292.875 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 277.535 ملین روپے، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 200.916 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 160.202 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 48.651 ملین روپے، برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 37.709 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 36.194 ملین روپے اورکاپرکے سودوں کی مالیت 6.591 ملین روپے رہی۔ ایگریکلچرل کموڈٹیز میںکاٹن کی 24 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 12.016 ملین روپے تھی۔

مزید خبریں