پی ایچ ایف میں کوئی کرپشن نہیں، تمام الزامات بے بنیاد ہیں، پائی پائی کا حساب دینے کو تیار ہوں، اخلاق عثمانی

اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف )کے فنانس سیکرٹری محمد اخلاق عثمانی نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے فنڈز میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، تمام الزامات بے بنیاد ہیں اور اپنے دور کا پائی، پائی کا حساب دینے کےلئے تیار ہوں۔

مزید خبریں