پی سی بی انڈر 16 ٹی20- کرکٹ ٹورنامنٹ (آج) شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام پی سی بی انڈر 16 ٹی20- کرکٹ ٹورنامنٹ (آج) سے لاہور میںشروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور کیپیٹل کی ٹیمیں شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلا جائے گا اور ہر ٹیم چار چار میچز کھیلے گی۔ ٹورنامنٹ میں (آج) جمعرات کو …

اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام پی سی بی انڈر 16 ٹی20- کرکٹ ٹورنامنٹ (آج) سے لاہور میںشروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور کیپیٹل کی ٹیمیں شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلا جائے گا اور ہر ٹیم چار چار میچز کھیلے گی۔ ٹورنامنٹ میں (آج) جمعرات کو پنجاب کا مقابلہ سندھ سے ہوگا۔

مزید خبریں