پی سی بی کے زیراہتمام نیشنل ون ڈے کرکٹ کپ کا آغاز

اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی نیشنل ون ڈے کرکٹ کپ کا آغاز ہو گیا۔ ٹورنامنٹ میں 8 ریجنز کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن میں اسلام آباد، راولپنڈی، فاٹا، پشاور، لاہور وائٹس، لاہور بلیوز، کراچی وائٹس اور فیصل آباد شامل ہیں۔

مزید خبریں