راولپنڈی۔11جنوری (اے پی پی):پی سی بی کے زیر اہتمام نیشنل ویمن ٹی 20 ٹورنامنٹ 15 جنوری سے شروع ہو گا ، ایونٹ میں چھ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں راولپنڈی ، لاہور ، پشاور ، ملتان ، کوئٹہ اور کراچی شامل ہیں ۔ ٹورنامنٹ میں ہر ٹیم دس میچ کھیلے گی اور دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 31 جنوری کو کھیلا جائے گا ۔ ٹورنامنٹ کے میچز کے …
پی سی بی کے زیر اہتمام نیشنل ویمن ٹی 20 ٹورنامنٹ 15 جنوری سے شروع ہو گا

مزید خبریں
راولپنڈی۔11جنوری (اے پی پی):پی سی بی کے زیر اہتمام نیشنل ویمن ٹی 20 ٹورنامنٹ 15 جنوری سے شروع ہو گا ، ایونٹ میں چھ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں راولپنڈی ، لاہور ، پشاور ، ملتان ، کوئٹہ اور کراچی شامل ہیں ۔ ٹورنامنٹ میں ہر ٹیم دس میچ کھیلے گی اور دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 31 جنوری کو کھیلا جائے گا ۔ ٹورنامنٹ کے میچز کے آر ایل کرکٹ گراؤنڈ ، ایوب پارک گراؤنڈ اور ڈائمنڈ گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے ۔








