پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔سینیٹر فیصل جاوید خان

اسلام آباد۔15نومبر (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) گلگت بلتستان کے عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔اتوار کو پی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جی بی عام انتخابات شفاف انداز میں ہوئے کیونکہ بڑی تعداد میں لوگ گھروں سے پی ٹی آئی امیدواروں کو …

اسلام آباد۔15نومبر (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) گلگت بلتستان کے عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔اتوار کو پی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جی بی عام انتخابات شفاف انداز میں ہوئے کیونکہ بڑی تعداد میں لوگ گھروں سے پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ ڈالنے آئے تھے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) دونوں نے انتخابات میں اپنی شکست کا مشاہدہ کیا اور اسے قبول کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی سیاست اب ختم ہوچکی ہے