پی ٹی ایف نے پاکستان اور تھائی لینڈ کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کے فائنل کے لئے گراس کورٹ تیار کر لیا

اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں پاکستان اور تھائی لینڈ کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کے فائنل کے لئے گراس کورٹ تیار کر لیا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے حکام کے مطابق پاکستان اور تھائی لینڈ کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی 15 سے 17 ستمبر تک پاکستان سپورٹس کملیکس کے گراس کورٹ پر کھیلی جائے گی۔فیڈریشن …

اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں پاکستان اور تھائی لینڈ کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کے فائنل کے لئے گراس کورٹ تیار کر لیا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے حکام کے مطابق پاکستان اور تھائی لینڈ کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی 15 سے 17 ستمبر تک پاکستان سپورٹس کملیکس کے گراس کورٹ پر کھیلی جائے گی۔فیڈریشن نے3ماہ کے دوران گراس کورٹ تیار کیا ہے اور یہ گراس کورٹ ایکسپرٹ عاصم شفیق نے تیا رکیا ہے۔حکام نے بتاےا کہ رواں سال فروری میں ہم ایران کے خلاف گراس کورٹ پر کھیلے تھے اور پاکستان نے ایران کو شکست سے دو چار کیا تھا۔ پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق اور عقیل خان گراس کورٹ پر ایڈوانٹیج حاصل ہے جس کی وجہ سے ہوم ٹائی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہوئے پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی کے فائنل کے لئے گراس کورٹ تیار کر لیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply