پی ڈی ایم میں شامل سب جماعتیں ذاتی مفاد کی وجہ سے جلد افراتفری کا شکارنظر آئیں گی، وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا ٹویٹ

اسلام آباد۔7دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑی ہوئی ہے اور تمام جماعتیں اپنے اپنے ذاتی مفاد کی وجہ سے جلد افراتفری کا شکارنظر آئیں گی۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری، نہ استعفے نہ حکومت کا گھر جانا، ان کے مقدر میں ہوگی ہمیشہ کی …

اسلام آباد۔7دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑی ہوئی ہے اور تمام جماعتیں اپنے اپنے ذاتی مفاد کی وجہ سے جلد افراتفری کا شکارنظر آئیں گی۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری، نہ استعفے نہ حکومت کا گھر جانا، ان کے مقدر میں ہوگی ہمیشہ کی طرح رسوائی ہو گی۔