اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ پی ڈی ایم والے ہماری نہیں سنتے تو اعتزاز احسن کی ہی سن لیں کہ وہ کیا تجویز دے رہے ہیں۔ اعتزاز احسن، ڈاکٹرز، علماء، میڈیا اور ہر زی شعور انسان کا پیغام ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لئے احتیاط کریں۔انہوں نے کہا کہ …
پی ڈی ایم والےہماری نہیں سنتے تو اعتزاز احسن کی ہی سن لیں،اسدعمر

مزید خبریں
اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ پی ڈی ایم والے ہماری نہیں سنتے تو اعتزاز احسن کی ہی سن لیں کہ وہ کیا تجویز دے رہے ہیں۔ اعتزاز احسن، ڈاکٹرز، علماء، میڈیا اور ہر زی شعور انسان کا پیغام ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لئے احتیاط کریں۔انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں مریضوں کا اضافہ ہو رہا ہے اور اموات بڑھ رہی ہیں ۔ایسی صورت میں اپنی اور اپنے پیاروں کی خاطر احتیاط کریں۔








