چئیرمین پی سی بی کا سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

لاہور۔6جنوری (اے پی پی):چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔ چئیرمین پی سی بی نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی سوگواران کو صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے ۔

لاہور۔6جنوری (اے پی پی):چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔

چئیرمین پی سی بی نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی سوگواران کو صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے ۔