چارسدہ۔30اکتوبر(اے پی پی)چارسدہ شیرپاو میں جرگہ کے دوران رشتہ داروں میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ مدعی جرگہ سیدجمال نے کی‘ ملزمان واقعہ کے بعد فرار ہوگئے‘ ملزم نے اس سے پہلے اپنی بیوی پر بھی فائرنگ کی تھی‘جس کا جرگہ جاری تھا۔
چارسدہ، جرگہ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق

مزید خبریں