چلی کی ساحلی پٹی میں زلزلہ

واشنگٹن ۔ 08 نومبر (اے پی پی) چلی کی ساحلی پٹی میں منگل کو درمیانی درجے کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔امریکی محکمہ موسمیات اور ارضیات پیمائی کے مطابق چلی کے ساحلی علاقوں میں منگل کی صبح پانچ بجے زلزلہ آیا جس کی ریکٹر سکیل پر شدت5.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کامرکز کانسپشن شہر سے 60 کلو میٹر دور تھا اور اس کی گہرائی 17 کلو میٹر تھی۔زلزلے سے فوری …

واشنگٹن ۔ 08 نومبر (اے پی پی) چلی کی ساحلی پٹی میں منگل کو درمیانی درجے کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔امریکی محکمہ موسمیات اور ارضیات پیمائی کے مطابق چلی کے ساحلی علاقوں میں منگل کی صبح پانچ بجے زلزلہ آیا جس کی ریکٹر سکیل پر شدت5.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کامرکز کانسپشن شہر سے 60 کلو میٹر دور تھا اور اس کی گہرائی 17 کلو میٹر تھی۔زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی و مالی تقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید خبریں

Leave a Reply