چمڑے کی ویلیو ایڈڈ انڈسٹری کی برآمدات کو بڑھایا جا سکتا ہے، میاں زاہد حسین

کراچی ۔ 13 نومبر (اے پی پی) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اوربزنس مین پینل کے سینئر وائس چےئرمےن میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ خام چمڑے کی برآمدات کو کم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ مقامی ویلیو ایڈڈ صنعت کو مداخل کی کمی کے مسئلے سے نجات دلوائی جا سکے۔ اسی طرح تیار چمڑے کی برآمد پر بھی کسی حد …

کراچی ۔ 13 نومبر (اے پی پی) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اوربزنس مین پینل کے سینئر وائس چےئرمےن میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ خام چمڑے کی برآمدات کو کم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ مقامی ویلیو ایڈڈ صنعت کو مداخل کی کمی کے مسئلے سے نجات دلوائی جا سکے۔ اسی طرح تیار چمڑے کی برآمد پر بھی کسی حد تک ممانعت کی ضرورت ہے تاکہ ویلیو ایڈڈ انڈسٹری جو کھیلوں کا سامان، دستانے، گارمنٹس ، بیگ، پرس ، بیلٹ اور جوتے وغیرہ تیار کر رہی ہیں کو پھلنے پھولنے کا موقع ملے

مزید خبریں

Leave a Reply