اسلام آباد ۔ 22 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2019-20ءکے پہلے 4 ماہ کے دوران چمڑے کے جوتوں کی برآمدات میں 41.54 فیصد اضا فہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018-19ءمیں جولائی تا اکتوبر 4 ہزار 268 ملین روپے مالیت کے لیدر کے جوتے برآمد کئے گئے جبکہ رواں مالی سال 2019-20ءکے اسی عرصہ کے دوران لیدر …
چمڑے کے جوتوں کی برآمدات میں چار ماہ کے دوران 41.54 فیصد اضا فہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2019-20ءکے پہلے 4 ماہ کے دوران چمڑے کے جوتوں کی برآمدات میں 41.54 فیصد اضا فہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018-19ءمیں جولائی تا اکتوبر 4 ہزار 268 ملین روپے مالیت کے لیدر کے جوتے برآمد کئے گئے جبکہ رواں مالی سال 2019-20ءکے اسی عرصہ کے دوران لیدر کے جوتوں کی برآمدات 6 ہزار 41 ملین روپے تک پہنچ گئی ۔ اس طرح گزشتہ مالی سال 2018-19ءمیں جولائی تا اکتوبر کے مقابلہ میں 2019-20ءکے اسی عرصہ کے دوران لیدر کے جوتوں کی برآمدات میں ایک ہزار 773ملین روپے یعنی 41.54 فیصد کا اضا فہ ہوا ہے۔








