چونگ گوان چھون فورم میں انسان نما روبوٹس سےلے کر برین-کمپیوٹر انٹرفیس ، کوانٹم ٹیکنالوجی کے تیزی سے فعال ہونے اور 6 جی ٹیکنالوجی میں مسلسل تحقیق اور ترقیاتی پیش رفت تک 560 سے زیادہ جدید ترین سائنسی اور تکنیکی کامیابیاں ایک ساتھ پیش کی گئیں۔ چ
چونگ گوان چھون فورم مصنوعی ذہانت کا مستقبل سے تعلق ظا ہر کر تا ہے، رپورٹ

مزید خبریں
بیجنگ ۔4اپریل (اے پی پی):چونگ گوان چھون فورم میں انسان نما روبوٹس سےلے کر برین-کمپیوٹر انٹرفیس ، کوانٹم ٹیکنالوجی کے تیزی سے فعال ہونے اور 6 جی ٹیکنالوجی میں مسلسل تحقیق اور ترقیاتی پیش رفت تک 560 سے زیادہ جدید ترین سائنسی اور تکنیکی کامیابیاں ایک ساتھ پیش کی گئیں۔ چینی میڈیا کے مطابق حال ہی میں منعقد ہونے والے فورم سے شرکا مستقبل کے صنعتی شعبوں کی پرجوش ترقی کو قریب سے محسوس کر سکے۔








