چوہدری محمد برجیس طاہر کی بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی شدیدمذمت

اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی اور ایل اوسی پر بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پرتشدد اور تخریبی کاروائیاں خطے کی سلامتی کیلئے انتہائی خطرناک ہیں مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں …

اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی اور ایل اوسی پر بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پرتشدد اور تخریبی کاروائیاں خطے کی سلامتی کیلئے انتہائی خطرناک ہیں مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کا بے دریغ خون بہایا جارہا ہے اور ماورائے عدالت کشمیریوں کا قتل ایک معمول کی کارروائی بن چکی ہے ۔

Leave a Reply