اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چئیر پرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں 5.4 ملین سے زائد خواتین اس پروگرام سے فائدہ اٹھا رہی ہیں۔ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ میں ایک سو پندرہ ارب روپے کے اضافہ سے بی آئی ایس پی خواتین کیلئے ملک کا سب سے …
چیئرمین بی آئی ایس پی ماروی میمن کی ریڈیوپاکستان سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چئیر پرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں 5.4 ملین سے زائد خواتین اس پروگرام سے فائدہ اٹھا رہی ہیں۔ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ میں ایک سو پندرہ ارب روپے کے اضافہ سے بی آئی ایس پی خواتین کیلئے ملک کا سب سے بڑا مالیاتی پروگرام بن گیا ہے اور اس سے فائدہ اٹھانے والوں کو ادائیگی کرنے کے لئے بائیومیٹرک تصدیق کا نظام بھی شروع کر دیاگیا ہے۔








