راولپنڈی ۔ 12 فروری (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کمیلوف نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ سیکورٹی، دفاعی تعاون اور علاقائی سیکورٹی کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پیر کو ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کمیلوف نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں جنرل زبیر محمود حیات سے ملاقات کی۔ مہمان …
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کمیلوف کی ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 12 فروری (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کمیلوف نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ سیکورٹی، دفاعی تعاون اور علاقائی سیکورٹی کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پیر کو ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کمیلوف نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں جنرل زبیر محمود حیات سے ملاقات کی۔ مہمان شخصیت نے مسلح افواج کی پیشہ وارانہ مہارت اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں کو سراہا۔








