اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات 27جون کو چار روزہ دورہ پر سری لنکا پہنچے گے ،انھیں اس دورہ کی دعوت سری لنکن ہم منصب نے دی ہے ۔ سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمیشن کے پریس اتاشی کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات 27 تا 30جون تک سری لنکا کا چار …
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات 27جون کو سری لنکا جائیںگے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات 27جون کو چار روزہ دورہ پر سری لنکا پہنچے گے ،انھیں اس دورہ کی دعوت سری لنکن ہم منصب نے دی ہے ۔ سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمیشن کے پریس اتاشی کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات 27 تا 30جون تک سری لنکا کا چار روزہ دورہ سرکاری دورہ کرینگے ۔انھیں سرلنکن چیف آف ڈیفنس سٹاف ایڈمرل آر سی ویجیگونارٹنی نے دورہ کی دعوت دی تھی۔ دورہ کے دوران جنرل زبیر محمود حیات سری لنکا کے سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا ،چیف آف ڈیفنس سٹاف ،ڈیفنس سیکرٹری ،کمانڈر آف سری لنکن آرمی ،نیوی ،ایئر فورس کے علاوہ سیاسی قیادت سے بھی سے بھی ملاقاتیں کرینگے جس میں باہمی مفاہمت اور تعاون کے امور زیر بحث آئیں گے ۔








