چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

راولپنڈی ۔ 28 جنوری (اے پی پی)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا ۔