اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے ممتاز عالم دین مفتی نعیمی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو اپنے تعزیتی بیان میں چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے مرحرم کے درجات کی بلندی کی دعا کی اور غم زدہ خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔
چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کا ممتاز عالم دین مفتی نعیمی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں