چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پینل آف پریزائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کردیا

اسلام آباد۔ 20 جولائی(اے پی پی) ایوان بالا میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پینل آف پریزائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کردیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے آغاز میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پینل آف پریزائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کیا جن میں شبلی فراز‘ محمد علی سیف اور جاوید عباسی شامل ہیں جو چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت …

اسلام آباد۔ 20 جولائی(اے پی پی) ایوان بالا میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پینل آف پریزائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کردیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے آغاز میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پینل آف پریزائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کیا جن میں شبلی فراز‘ محمد علی سیف اور جاوید عباسی شامل ہیں جو چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔

مزید خبریں