اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سپیشل سیکرٹری خزانہ عمر حمید کی رہائش گاہ پر گئے اور ان سے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔ سینٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ہمراہ سینیٹرز دلاور خان اور مرزا آفریدی بھی تھے۔ اس موقع پر انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا بھی کی۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سپیشل سیکرٹری خزانہ عمر حمید کی رہائش گاہ پر آمد، والد کے انتقال پر تعزیت کی

مزید خبریں