چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کے صاحبزادے امیر مانڈوی والا کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ کراچی پہنچ گئے

اسلام آباد ۔ 6 جنوری (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کے صاحبزادے امیر مانڈوی والا کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ کراچی پہنچ گئے۔ چیئرمین سینیٹ نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم امیر مانڈوی والا کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ چیئرمین سینیٹ نے کچھ وقت …

اسلام آباد ۔ 6 جنوری (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کے صاحبزادے امیر مانڈوی والا کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ کراچی پہنچ گئے۔ چیئرمین سینیٹ نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم امیر مانڈوی والا کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ چیئرمین سینیٹ نے کچھ وقت غم زدہ خاندان کے ساتھ گزار۔ تعزیت کیلئے چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ قائد ایوان سینیٹ سینیٹر سید شبلی فراز، سینیٹرز دلاور خان،احمد خان، محسن عزیز اور جاوید عباسی بھی ہیں۔

مزید خبریں